علماء کرام کو فقہ و اصولِ فقہ اور حدیث و اصولِ حدیث سکھانےکے لئے ایک منفرد تخصص
فضلاء (Pass-outs) کوعربی زبان و بیان سکھانے کے لئے ایک سالہ کل وقتی کورس
حفاط طلبہ کے لئے عربی و انگریزی زبان سکھانے اور حفظ حدیث کا ایک منفرد کورس
درسِ نظامی و کلیتہ الشریعہ کے فارغ التحصیل علماء کرام کی دعوتی و تدریسی تربیت کے لئے ایک سالہ کورس
فقہ حنفی اور فقہ مقارن میں مرجع کی حیثیت رکھنے والی اہم کتابوں کی باضابطہ تدریس کے ساتھ ساتھ اسلامک بینکنگ، تکافل بزنس لاء اور جامعہ کراچی سے فائنانس پروگرام پر مشتمل 3 سالہ تخصص
انگریزی زبان و بیان پر بھر پور دسترس کے حصول کا بہترین ذریعیہ ایک سالہ کل وقتی انگلش لینگو یج کورس کمپیوٹر لیب کی سہولت کے ساتھ
حفاط طلبہ کے لئے عربی و انگریزی زبان سکھانے اور حفظ حدیث کا ایک منفرد کورس
علوم شرعبہ کا 4 سالہ پوسٹ گریجویشن کورس برائے یونیورسٹی گریجوٹس و پوسٹ گریجوٹس