Donate

اردو

English

0322-2000644 , 021-36881352
Jamia11
jmlog
Donate
0312-8042186

جامعہ اُمّ حبیبہ للبنات جامعہ حفصہ للبنات اورالبیرونی گرلز سیکنڈری اسکول

جامعہ اُمّ حبیبہ للبنات 
 
(احسن آباد،ناظم آباد)
 

بچیوں اور خواتین کی دینی و عصری تعلیم و تربیت

Print

بچیوں اور خواتین کی دینی و عصری تعلیم و تربیت اور مکمل باپردہ ماحول کے ساتھ، جامعۃ الرشید کراچی کے زیر انتظام جامعہ ام حبیبہ للبنات، جامعہ بنات حفصہ للبنات اورا لبیرونی گرلز سیکنڈری اسکول  خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔

٭ شعبہ دینی علوم میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان کا  6 سالہ مروجہ نصاب پڑھایا جاتا ہے، نیز وفاق المدارس ہی کے تحت دراسات دینیہ کا سلسلہ بھی جاری ہے، اس کے علاوہ خواتین کے لیے ایک سالہ کورس: مختصر دینی نصاب اور شارٹ کورسز  ( تجوید للعالمات اور تربیتہ الفاضلات )بھی کرائے جاتے ہیں۔

٭ شعبہ عصری علوم میں بچیوں کو آٹھویں جماعت تک عصری تعلیم کے ساتھ ساتھ ہوم اکنامکس، سلائی کڑھائی اور کھانے پکانے کی عملی مشق کروائی جاتی ہے ،نیز انہیں گھر داری کی مکمل تربیت بھی دی جاتی ہے۔ نویں، دسویں جماعت سائنس او رآرٹس گروپ میں پڑھائی جاتی ہے اور بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی سے امتحان بھی دلوایا جاتا ہے۔بحمد اللہ بورڈ کا نتیجہ 90 فیصد سے زائد ہی رہتا ہے۔

90 افراد پر مشتمل معلمات اور دیگر عملہ ان اداروں میں خدمات سر انجام دے رہا ہے۔ 


21

شعبہ سے رابطے کے لئے

021-368808887
@gmail.com