Donate

English

اردو

Logo11
jmlog
Donate
شعبہ مالیات و حسابات  

شعبہ سے متعلق

3- شعبہ مالیات کا تنظیمی چارٹ
جامعہ کے وسائل



ذرائع آمدن



اکائونٹس کی جانچ پڑتال



ٹیکس گوشوارے



شعبہ مالیات کا اجمالی خاکہ


شعبہ مالیات نصب العین (Vision Statement)

1۔ ہدف یہ ہے کہ جامعۃ الرشید کا شعبہ مالیات ایک ایسا شعبہ ہو جہاں: 1۔ سیکھنے سکھانے کے ماحول (Learning Organization)میں تمام عملے کو اسطرح کا اختیار(Empowerment) اور سہولت(Support) دی جائے کہ وہ اپنی کامل استعداد(Capacity) تک پہنچ پائیں۔

2۔  تمام عملہ نتیجہ خیز جستجو (Result oriented approach) میں رہتے ہوئے "کرسکتا ہوں (Can do attitude)" کی ذہنی فکر کے ساتھ جوابدہی (Accountability)قبول کرے۔

3۔ عملے کا ہر فرد تمام متعلقین میں بہترین کارکردگی کیلیے پہچانا جائے۔ مسائل کے حل(Solving Problem) میں پیش پیش ہو نیز مالیاتی عوامل میں شفافیت(Transparency) اور متعلقہ معلومات(Results Financial ) کے پھیلاؤکی جوابدہی میں سب سے آگے ہو ۔

4۔  ٹیکنالوجی اور جدید وسائل کے استعمال کے ذریعے معیارات(Standards) اور کاروباری امور،عصر حاضر کے مروجہ دستور اور متعلقہ قوانین (Best Practices) کے مطابق حاصل کیا جاسکے۔

جامعہ الرشید – شعبہ مالیات کے اقدار (Value Statement)

  •  فنڈز کے امین(Custodian of Funds) شعبہ مالیات تمام جمع شدہ فنڈز (وقف،عطیہ، ٓمدن) کو امانت سمجھتے ہوے ان فنڈز کو متعین کردہ مدات میں وصول /خرچ کرنے کا ذمہ دار ہے۔

2. پیشہ ورانہ مہارت (Professionalism) شعبہ مالیات تمام کاروباری امور میں پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ درستگی Accuracy، جوابدہی Accountability اور ساکھ Accountabilityکو قائم رکھنے کا پابند ہے۔

3. مالیاتی قدامیت پسندی اور تعمیل (Fiscal Conservatism and Compliance) شعبہ مالیات تمام مالیاتی امور میں لاگو مروجہ قوانین اور معیارات کے اندر رہتے ہوے قدامت پسندی کا پابند ہے۔

4. فنڈز کی نگرانی اور معلومات (Stewardship of funds) فنڈز کی نگرانی ،وصولی اور خرچ کے حوالے سے معطین اور دیگر متعلقین تک مفید اور ضروری معلومات بروقت پہنچانے کا پابند ہے۔

5. مسلسل معیار کی بہتری کی لیئے کوشاں (Continuous Improvement) شعبہ مالیات تمام متعلقین کی آراء ، مثبت تنقیداور جدیدوسائل وذرائے کو سامنے رکھتے ہوئےشعبہ کے معیار Standard کی بہتری کیلئے ہمہ وقت کوشاں رہتا ہے۔

6. باہمی تعاون اور شفافیت (Collaboration and Transparency) شعبہ مالیات اپنی رابطہ کاری میں احترام Respect ، دیانتداری Integrity ، شفافیت Transparency ،اور شائستگیCourtesy کو ہر حال میں ملحوظ خاطر رکھتے ہیں۔

جامعہ الرشید (JTR) کراچی میں مالیاتی  نظام کی اہم خصوصیات   

1. Revenue recognition: آمدن کی پہچان

Income is measured at fair value of the consideration received and is recognized on the following basis:  Donations in cash are recognized as and when received. Donation in kind is recognized when the title, possession and control is transferred to the trust. Other income is recognized on receipts basis

. 2. Tangible Fixed assets: ٹھوس مقررہ اثاثے Tangible property plant & equipment are stated at cost less accumulated depreciation or impairment, if any, except for Land and Capital work in progress which are stated at cost. Normal repairs and maintenance are charged to income as and when incurred. Major renewals and improvements are capitalized.

3. Depreciation and Amortization فرسودگی ، اور کساد اثاثاجات Depreciation is charged to income applying the reducing balance method. Depreciation on additions to property, plant and equipment is charged from the month an item is acquired or capitalized while no depreciation is charged or for the month in which the item is disposed off. The residual values and useful lives are reviewed and adjusted, if appropriate, at each balance sheet date.

4. Expenses Realization اخراجات کی پہچان Expenses are recorded as or when the services/Goods are received on accrual basis

5. Financial Statements مالیاتی گوشوارے (Balance Sheets بیلنس شیٹ cash Flow Statements, کیش فلو گوشوارے income Statementsنفع /نقصان کے گوشوارے are Prepared on Quarterly basi

6. Management reports  Daily Cash and Bank Balances Report روزانہ کیش اور بینک بیلنس کی رپورٹ  Daily Receipts and Payment Report روزانہ وصولیاں اور ادائیگیوں کی رپورٹ  Monthly Income & Expenditures Report ماہانہ آمدنی اور اخراجات کی رپورٹ  Monthly Receipts and Payment Report ماہانہ وصولیوں اور ادائیگیوں کی رپورٹ  Monthly budget monitoring Report ماہانہ بجٹ مانیٹرنگ رپورٹ  Events based Profit and Loss statements تقاریب پر منافع اور نقصانات کی رپورٹ  Quarterly Comparative budgets Reports سہ ماہی تقابلی بجٹ رپورٹ  Bi Annual Cost center wise expenditures reports ششماہی کاسٹ سینٹرکی بنیاد پر اخراجاتی رپورٹ 7

Trade & other payable قرض اور تجارتی اداطلب Trade and other payable are recognized initially at fair value plus directly attributable cost, if any, and subsequently measured at amortized cost.

8 Taxation ٹیکسیشن The JTR is exempt from tax under section 2(36) of the Income tax Ordinance 2001, as it is approved from Commissioner Inland Revenue as nonprofit organization.

ٹیکس کی چھوٹ 236 سرٹیفیکیٹ 

Income is measured at fair value of the consideration received and is recognized on the following basis:  Donations in cash are recognized as and when received. Donation in kind is recognized when the title, possession and control is transferred to the trust. Other income is recognized on receipts basis

s.