Donate

English

اردو

Logo11
jmlog
Donate
شاہ ولی اللہ ایجوکیشنل پروجیکٹ کیمپس IV گوجرانوالہ
 
0346-6172451

گوجرانوالہ میں ساڑھے 30ایکڑ کا ایک وسیع رقبہ جامعۃ الرشید کی انتظامیہ کی تحویل میں دے دیا گیا ہے، جس پر کچھ تعمیرات مکمل اور کچھ نا مکمل موجود ہیں۔ فی الوقت 650 طلبہ زیر تعلیم ہیں۔ اس قطعہ اراضی پر جامعہ کی نگرانی میں دینی تعلیمی ادارے کا منصوبہ تیار ہو چکا ہے جس پر بتدریج کام شروع ہو چکا ہے۔ یہ بھی ایک بہت بڑا تعلیمی منصوبہ ہے۔ ان شاء اللہ تعالیٰ اس میں وہ تمام ادارے اور شعبہ جات مرحلہ وار قائم کیے جائیں گے، جو جامعۃ الرشید کراچی میں کام کر رہے ہیں۔

Ad 2018

خصوصیات

  • فری ٹیوشن، کھانا، ہاسٹل اور میڈیکل کی سہولت
  • کشادہ کلاس رومز ، وسیع گراونڈ
  • دینی ماحول میں عصری تعلیم کی فراہمی
  • بورڈ امتحانات میں سو فیصد نتائج
  • کوالفائیڈ ٹیچرز، سائنس اور کمپیوٹر لیب
  • لائبریری
تصویری جھلکیاں

شعبہ سے رابطے کے لئے

0346-6172451||0300-7493390
@gmail.com