Donate

English

اردو

Logo11
jmlog
Donate
صفہ سیوئر اسکول
 

 (کیمبرج یونیورسٹی سے الحاق شدہ اور وزارت تعلیم سندھ سے منظور شدہ)

صفہ کی ویب سا ئٹ دیکھیں

طلبہ کو دینی ماحول میں او لیول کیمبرج سسٹم کی تعلیم دینے کے لیے صفہ سیوئر اسکول کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ صفہ سیوئر اسکول کے قیام کا مقصد طلبہ و طالبات کو ایک مضبوط تعلیمی نظام دینا اور ان کی شخصیت کو اسلامی اصولوں کے مطابق پروان چڑھانا ہے تاکہ وہ بھر پور اعتماد کے ساتھ معاشرے میں اپنا کردارادا کر سکیں۔ صفہ سیوئر اسکول سسٹم میں درج ذیل تعلیمی سلسلے جاری ہیں:

 او لیول/ میٹرک سسٹم 

 SSC/CIE  کا مکمل نصاب، مکمل رہنمائی اور پیپرز دینے کا طریقہ کار،:Grade-9 اولیول کی تیاری،جماعت نہم کی تیاری، :Grade-10 او لیول کی تیاری ،میٹرک کی تیاری،Grade-11 :او لیول سال دوم کی تیاری 

3  سالہ رپیڈ کیچپ پروگرام

 :RCL-1ایک سال میں3جماعتیں منزل کے ساتھ

 :RCL-2ایک سال میں دو جماعتیں منزل کے ساتھ 

RCL-3 :ایک سال میں دو جماعتیں منزل کے ساتھ

 حفظ پروگرام 

 :Grade-3حفظ کی شروعات ،ہدف 5 پارے،اکیڈمکس :انگلش،ریاضی،اردو

:Grade-4حفظ :ہدف 6پارے  ، اکیڈمکس:انگلش،ریاضی،اردو

:Grade-5حفظ: ہدف 7 پارے  ،اکیڈمکس:انگلش،ریاضی،اردو

Grade-6 :حفظ: ہدف 8 پارے  ، اکیڈمکس  : :انگلش،ریاضی،اردو

Grade-7 :حفظ: ہدف 4 پارے ،مکمل قرآن کریم مع گردان، وفاق المدارس العربیہ کا امتحان

 مونٹیسوری سسٹم

 :Prep-1تربیہ،مکمل عصری مضامین کے ساتھ

:Prep-2قاعدہ شروعات،مکمل عصری مضامین کے ساتھ

Prep-3 :قاعدہ ہدف 15تختیاں،مکمل عصری مضامین کے ساتھ

Grade-1 :قاعدہ مکمل ،ناظرہ شروعات، مکمل عصری مضامین کے ساتھ

Grade-2 :ناظرہ ہدف5 پارے ،مکمل عصری مضامین کے سات


fina