Donate

English

اردو

Jamia Tur Rasheed
jmlog
Donate
0312-8042186

کیا آپ نو جوان عالم دین ہیں اور عصر حا ضر کے تقا ضوں سے آگا ہ ہو کر امت مسلمہ کی راہنما ئی کا جذبہ رکھتے ہیں؟

تخصص فی الحدیث
 
فضلا ء کے لئے ایک سا لہ تخصص
 

جس میں تخصص فی الحدیث کے مکمل نصاب کے ساتھ تخصص فی الافتاء کےمر وجہ تمام مضامین کی تد ریس و تمرین ہو گی

Apply Online
آن لا ئن ریجسٹریشن کے لئے کلک کریں

فقہ اسلامی ایک وسیع ذخیرہ ہے، جس میں فقہاء اسلام نے اسلام کے اصل مآ خذ: کتاب و سنت کی روشنی میں عبادات ع معاملات کے روز مرہ مسائل کا حل پیش کیا ہے۔ عام طور پر ہمارے ملک میں صرف افتاء کا تخصص ہوتا ہے لیکن الحمد للہ یہ بھی جامعۃ الرشید کی خصوصیت ہے کہ اس نے فن فقہ اور حدیث کی اہمیت کے پیش نظر دونوں کے لیے الگ الگ تخصصات شروع کیے ہیں۔ پہلے میں تمرین فتویٰ اور دوسرے میں فقہ و اصول فقہ اور حدیث و اصول حدیث پر زیادہ توجہ دی جاتی ہے۔

نما یا ں خصو صیات

  • علل الحدیث پر خصوصی توجہ
  • فتاوی حدیثیہ پر خصوصی توجہ
  • دراستہ الاسانید کا جامع منہج
  • تخریج حدیث کی عملی مشق
  • تحقیقی مقالہ نویسی
  • ماہرین فن کے محاضرات
  • علم اسماء الرجال اور کتب رجال کا جامع تعارف
  • مطالعہ اور تحقیق کے لئے سازگارماحول
  • مصطلحجات حدیث کی تدریس کا منفرد اسلوب
Hadees

داخلے کی شرائط

  • دورہ حدیث شریف کے سالانہ امتحان میں کم از کم ممتاز
  • داخلہ امتحان (تحریری اورتقریری امتحان) میں نمایاں کامیابی
  • علاقہ کےمعروف اور معتبر عالم دین کا تصدیق نامہ سا تھ لا ئیں

تصدیق نامہ

میں مو صو ف کو ذاتی طورپر جانتا ہوں ،میری معلومات کی حد تک یہ کسی بھی ایسی سر گرمیں ملو ث نہیں جوملکی ، قومی اور ملی مفا د کے خلاف ہو

شعبہ سے رابطے کے لئے

0312-8042186
takhassusat@jtr.edu.pk