Donate

English

اردو

Jamia Tur Rasheed
jmlog
Donate
مدرسہ عربیہ اسلامیہ بٹل مانسہرہ KPK
 
خَيرُكُم من تعلَّمَ القرآنَ وعلَّمَهُ
 

تم میں سے بہتر وہ ہے جو خود قرآن سیکھتا اور سکھلاتا ہے

ضلع مانسہرہ کے پر فضا مقام بٹل میں قائم یہ ادارہ جامعۃ الرشید کے زیر نگرانی کام کر رہا ہے۔ یہاں طلبہ کو تحفیظ القرآن کے ساتھ ساتھ درس نظامی کی ابتدائی اور ثانوی لیول تک تعلیم دی جاتی ہے۔ اس ادارے میں ہر سال اوسطاً 250 تک طلبہ زیر تعلیم رہتے ہیں۔ طلبہ کی بہتر تعلیم و تربیت کے لیے ماہر اساتذہ کی خدمات حاصل ہیں۔ مدرسہ عربیہ اسلامیہ میں طلبہ کی تعلیمی و تربیتی نظام کو ترقی دینے کے لیے روز افزوں کوششیں جاری رہتی ہیں۔ یہ ادارہ جامعۃ الرشید ہی کے نظام کے تحت ایک تعلیمی ادارہ ہے۔

IMG-20240416-WA0026
IMG-20240416-WA0031
تصویری جھلکیاں